تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روپ" کے متعقلہ نتائج

روپ

شکل، صورت، ظاہری وضع قطع

رُوپ مَتی

خوبصورت عورت

رُوپ کَراں

ایک قِسم کا گھوڑا.

رُوپ جانا

خُوبصورتی ختم ہونا ، رونق جانا.

رُوپ آنا

رونق آنا ، آب و تاب آنا.

رُوپ دینا

کسی صورت میں ڈھالنا ، کسی شکل میں ظاہر کرنا ، مُتشکّل کرنا، جامہ زیب کرنا.

رُوپ رَکْھنا

آب و تاب رکھنا ، رونق رکھنا.

رُوپ لینا

بھیس بدلنا.

رُوپ پانا

صورت نظر آنا ، مشاہدے میں آنا وضع اور صورت کا.

رُوپ رَنگ

چہرے کی گٹھن اور بناوٹ

رُوپ پِھرْنا

روپ بدل جانا.

رُوپ بَنانا

اپنی اصلی صُورت کے خِلاف دُوسری شکل میں نُمایاں ہونا ، صورت اور وضع بدلنا.

رُوپ بَھرْنا

آرائش کرنا ، بناؤ سنگار کرنا.

رُوپ نِکَلْنا

رن٘گ نکھرنا ، نکھار آنا ، آب و تاب ظاہر ہونا ، صورت حسین ہونا.

رُوپ بَدَلْنا

طور بدلنا، ہیئت بدلنا، وضع قطع بدلنا، بھیس بدلنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone