تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخ" کے متعقلہ نتائج

رُخ

چہرہ، رخسار

رُخ کَرْنا

(کسی جگہ) جانا یا آنا، جانے یا آنے کا ارادہ کرنا

رُخ دیکْھنا

(دوسرے کی) مرضی یا رجحان طبع کا اندازہ کرنا

رُخ دینا

توجہ دینا ، مُلتفت ہونا.

رُخ لینا

متوجہ ہونا، کسی چیز میں دلچسپی لینا

رُخ پانا

(کسی کام پر) رضا مندی حاصل کرلینا یا کسی کام کے لئے تائیدی اِشارہ پانا ، توجہ پہ مائل پانا.

رُخ پِھرْنا

بے غرضی اِختیار کرنا ، بے اِعتنائی برتنا ، مُخالف ہوجانا ، ناراض ہونا ، کِھن٘چا کِھن٘چا ہونا.

رُخ بَدَلْنا

بے مہری سے پیش آنا ، رُکھائی کرنا ، بے مروتی کرنا ، بے رُخی کرنا .

رُخ لانا

متوجہ ہونا، کسی چیز میں دلچسپی لینا

رُخ لَگانا

(پتنگ بازی) پتنگ کے سر کو دائیں یا بائیں رُخ پھیر کر زور سے کھینچنا تاکہ حریف کی پتنگ کی ڈور گھسا لگ کر کٹ جائے

رُخ اُترنا

چہرہ زرد ہوجانا، بے رونق ہوجانا

رُخ دَھرْنا

جانا ، کُوچ کرنا .

رُخ اُتارنا

چہرہ زرد کردینا، بے رونق کردینا

رُخ بَنْدی

بہاؤ کی سمت بدلنا ، روک.

رُخ نَہ کَرْنا

التفات نہ کرنا، توجہ نہ کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone