تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

پھیرْنا

برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا

کَہْنا پھیرْنا

بات ٹالنا ، فرمائش یا عرض کو رَد کرنا.

دِن پھیرْنا

حالات سن٘وار دینا ، مصیبتی دُور کر دینا ، خوش بختی لے آنا .

ہاتھ پھیرْنا

دست مالی کرنا، ہاتھ سے سہلانا، کسی چیز پر ہاتھ رکھ کر پھرانا

آنکھ پھیرْنا

مرنا ، دنیا سے گزرنا .

رَنگ پھیرْنا

رنگین کرنا ، پالش کرنا .

دِل کو پھیرْنا

مائل کرنا، توجہ ایک طرف سے دوسری طرف منتقل کرنا

کَل پھیرْنا

کل موڑنا یا مڑوڑنا

پاوں پھیرْنا

آتے ہی فوراً چلے جانا.

کَلائی پھیرْنا

کلائی اُتارنا، زور کرکے حریف کی کلائی کے جوڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دینا یا ہلا دینا

کَلی پھیرْنا

سفیدی کرنا

کانٹا پھیرْنا

نگاہیں پھیر لینا ، بے اعتنائی برتنا .

خَنْجَر پھیرْنا

ذبح کرنے کے لیے خنجر چلانا، خنجر سے ذبح کرنا

قَلَم پھیرْنا

لکھے ہوئے کو کاٹ دینا، مٹا دینا، منسوخ کرنا

زَبان پھیرْنا

کہہ کر مکر جانا ، اقرار کے بعد انکار کرنا.

پھیرْنا سے متعلق محاورے

پھیرْنا

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone