تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْرا" کے متعقلہ نتائج

پَہْرا

۱. نگہبانی ، پاسبانی .

پَہْرَہ

رک : پہرا.

پارَہ

ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ، کتر، ریزہ (کسی شے کا)

پارا

ایک سیال دھات کا نام جو سفید وزنی اور بے قرار یا متحرک ہوتی ہے تنہا آنچ پر نہیں ٹھہرتی، سیماب

پَہْرا کَرنا

حراست میں لے لینا ، گھیرے میں لینا ، نظر بند کر دینا.

پَہْرا دینا

رکھوالی کرنا، پاسبانی کرنا، محافظت کرنا

پَہْرا اُٹْھنا

پہرے چوکی کا موقوف کرانا، سنتری کو ہٹا دینا

پَہْرا بَیٹْھنا

۔ حراست ہونا۔ محافظوں کا کسی جگہ متعیَّن ہونا۔ ؎

پَہْرا پِھرْنا

رک : پہرا بدلنا.

پَہْرا بَدَلْنا

سپاہیوں کے ایک دستے کی جگہ دوسرے دستے کا آنا، چوکی بدلنا

پَہْرا بَنْدی

ناکہ بندی ، نگرانی.

پَہْرا دار

دکنی کاغذ کی ایک قسم .

پَہْرا بِٹھانا

ناکہ بندی کرنا، حفاظت کے خیال سے محافظوں کا کسی جگہ متعین کرنا، (مجازاً) کسی کام سے روکنا

پَہْرا داری

پہرا دار (رک) سے متعلق ، پہریدار کی خدمت.

پَہْرا چَوکی

دیکھ بھال ، نگرانی ، نگہداشت .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone