تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْرئی" کے متعقلہ نتائج

نُقْرئی

چا ندی کا، چا ندی سے بنا ہوا، وہ چیز جو چا ندی سے بنی ہو

نُقرَئی سِکَّہ

چا ندی کا سکہ ۔

نُقرَئی جَوہَر

(نجاری) وہ چمکیلاپن جو شعاع ِجوہری سے لکڑی میں پیدا ہوتا ہے ۔

نُقرَئی قَہقَہَہ

کھنکھناتی ہوئی زور دار ہنسی ، گونج دار ہنسی ، واضح ہنسی ۔

نُقرَئی تار

چا ندی کے بنے ہوئے تار ؛ (کنا یۃ ً) سفید چمک دار بال ۔

نُقرَئی آواز

کھنک دار آواز، کھنکتی ہوئی آواز

نُقرَئی ورَق

نرم چاندی کے ٹکڑے جو مسلسل کوٹنے سے باریک کاغذ نما صورت اختیار کرلیتے ہیں جو ادویات کے علاوہ پان، میٹھے کھانوں یا مٹھائی وغیرہ پر خوبصورتی یا سجاوٹ کے لیے لگاتے ہیں، چاندی کا ورق

نُقرَئی گولی

چا ندی کے ورق میں لپٹی ہوئی کوئی دوا ۔

نُقرَئی گھوڑی

نقرہ (۱) (رک)کی تانیث ، بالکل سفید گھوڑی

نُقرَئی کاسٹِک

چا ندی کو صاف کرنے والا تیزاب یا کھار ۔

نُقرَئِیں

رک : نقرئی ۔

عَصائے نُقْرَئی

بادشاہوں کے نقیبوں کی لاٹھیاں جن پر سونا چاندی مڑھا ہوا ہوتا ہے

ظُرُوفِ نُقْرَئِی

چاندی کے برتن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone