تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نَہ نِکالْنا

دخل نہ دینا .

جی نِکالْنا

جان لینا، مار ڈالنا.

کَر نِکالْنا

رک : کر توڑنا .

پَر نِکالْنا

اڑنے کے قابل ہونا ، پرند کا جسم پر بال و پر لانا.

بات نِکالْنا

ذکر چھیڑنا، تذکرہ کرنا

طَرَح نِکالْنا

(شعر و سخن) غزل وغیرہ کے لیے نئی زمین پیدا کرنا.

دِن نِکالْنا

کسی طرح وقت کاٹ دینا ، عموماً بُرا وقت گزار دینا ، مصیبت ٹالنا .

سَر نِکالْنا

نمودار ہونا ، ظاہر ہونا ؛ سر اُٹھانا ، بغاوت کرنا .

پانی نِکالْنا

کسی جگہ سے برتن کے ذریعے یا نالی نکال کر پانی بہا دینا

آنکھ نِکالْنا

غصہ کرنا

ذَرِیعَہ نِکالْنا

وسیلہ پیدا کرنا، راہ نکالنا، سبیل نکالنا

پُھول نِکالْنا

گل بوئے بنانا ؛ اچن٘بے کا کام کرنا .

کام نِکالْنا

مطلب پورا کرنا، مطلب براری کرنا

جَانْ نِکالْنا

روح کو روانہ کرنا مرنا

نِکالْنا سے متعلق محاورے

نِکالْنا

اصل: سنسکرت، ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone