تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیبا

نصیب، قسمت، مقدر، تقدیر

نَصِیبا چَمَک رَہا ہے

مقصد حسب دل خواہ حاصل ہونے والا ہے

نَصِیبا سِیدھا ہونا

۔نصیب سیدھا ہونا۔؎

نَصِیبا سِکَندَر ہونا

۔(کنایۃً) اقبال یاور ہونا۔؎

نَصِیبا سِیدھا ہو جانا

نصیب سیدھا ہونا ، مقدر بیدار ہونا ، قسمت یاور ہونا

نَصِیبا سونا

رک : نصیب سونا ۔

نَصِیبا بَننا

قسمت اچھی ہونا ، خوش نصیبی آنا۔

نَصِیبا کُھلنا

نصیب کھلنا ، نصیبا جاگنا ، قسمت کا یاور ہو جانا ، نصیب جاگنا ، اچھے دن آنا

نَصِیبا پِھرنا

نصیب پھرنا ، قسمت پھرنا ، طالع کا یاور ہونا ، دن پھر جانا ، بخت یاور ہونا ، نصیب جاگنا ، گردش کا دُور ہونا ، بھلے دن آنا۔

نَصِیبا جاگنا

نصیب جاگنا، قسمت یاور ہونا، قسمت کھلنا، بخت کا بیدار ہونا

نَصِیبا لَڑنا

قسمت کا یاور ہونا، مقدر اچھا ہونا

نَصِیبا اُلَٹنا

قسمت پلٹنا، بدنصیبی آنا، مقدر خراب ہونا، بدقسمتی کا زمانہ آنا

نَصِیبا بَدَلنا

قسمت پھیرنا ، تقدیر کو یاور بنانا۔

نَصِیبا چَمَکنا

نصیب چمکنا، قسمت یاور ہونا، حسب دلخواہ مراد حاصل ہونا

نَصِیبا آزمانا

قسمت آزمائی کرنا ، توکل یا تقدیر پر کوئی کام کرنا

نَصِیبا پُھوٹنا

تقدیر بگڑنا ، بد نصیب ہو جانا ، بُرے دن آنا ۔

نَصِیبا پَلَٹنا

قسمت کا پلٹا کھانا ، نصیب کا یاور ہونا ، اچھے دن آنا۔

نَصِیبا سو جانا

۔نصیب سوجانا۔؎

نَصِیبا پِھر جانا

نصیب پھرنا ، قسمت پھرنا ، طالع کا یاور ہونا ، دن پھر جانا ، بخت یاور ہونا ، نصیب جاگنا ، گردش کا دُور ہونا ، بھلے دن آنا۔

نَصِیبا کُھل جانا

۔قسمت یاور ہوجانا۔؎

نَصِیبا جاگ جانا

بگڑی بن جانا ، مقدر سنورجانا ، نصیب اچھا ہوجانا ۔

جِس کی جورُو اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا سِکَنْدَر

رک : جس کی بڑھیا محل کے اندر اس کا نصیبا بڑا سکندر

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone