تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوتی" کے متعقلہ نتائج

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مَوتیٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مُوتیں گے اَور سو رَہیں گے

بے فکر ہو جائیں گے

موتی جَیسا

موتی کی طرح کا ، انتہائی صاف شفاف ، چمک دار (خصوصاً دانت)

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

موتی بَھرا

(مجازاً) پانی سے بھرا ہوا ؛ بارشوں والا

موتی لانا

گوہر تلاش کرنا ، قیمتی چیز ڈھونڈنا ؛ مشکل کام انجام دینا

موتی نِکالْنا

موتی رولنا ، نادر اور خوبصورت الفاظ تلاش کرنا

موتی کُٹی

کٹے ہوئے موتی بھری ہوئی ؛ (مجازاً) خوبصورت (آنکھ)

موتی توڑْنا

قیمتی چیز لے لینا یا حاصل کرنا

موتی بَرَسْنا

ابرنیساں کی بارش ہونا، موتی لٹنا، گہر پاشی ہونا ، موتیوں کی کثرت ہونا، (کنایۃً) ابر نیساں کا برسنا کیونکہ اس کے برسنے سے موتی صدف میں پیدا ہوتاہے، موتیوں کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے، دولت کی ریل پیل ہونا، بہت مال و دولت ہونا، مالدار ہونا

موتی جِھیل

۔(لکھنؤ) عیش باغ میں ایک تالاب تھا۔ اب اُس تالاب میں پانی نہیں ہے بلکہ زراعت ہوتیہے۔ البتہ اس سرزمین کا نام موتی جھیل اب تک ہے۔ ؎

موتی کَمانا

موتی حاصل کرنا ؛ انتہائی جدوجہد سے کوئی مقام بنانا

موتی بَندھنا

۔ دیکھو بدھنا۔ ؎

موتی مَسْجِد

سنگ مرمر کی بنی ہوئی خوبصورت مسجد

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone