تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگنا" کے متعقلہ نتائج

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

آنکھیں مانگْنا

بینائی کا خواستگار ہونا

خُدائی مانْگْنا

امکان سے بعید چیز طلب کرنا

پانی مانگنا

پینے کے لئے پانی طلب کرنا

ہاتھ مانگنا

رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ، شادی کا پیغام دینا ۔

وَقت مانْگْنا

ملاقات کے لیے وقت مقرر کرنا، کسی کام کا وقت طے کرنا نیز کسی سے ضروری کام کے لیے تھوڑا وقت حاصل کرنا ،کسی کا وقت صرف کرنا، کسی کی مصروفیت میں مخل ہونا

بار مانگْنا

رسائی کا خواہشمند ہونا.

راہ مانْگْنا

راستہ مانگنا ، گزرنے کے لیے جگہ طلب کرنا.

مِٹّی مانگنا

لوگوں سے اپنی میّت کے دفن میں شریک ہونے اور مٹی دینے کی تمنا کرنا

لَہُو مانگْنا

مشقّت کا تقاضا کرنا ، محنت طلب ہونا .

وَفا مانْگْنا

ساتھ کی خواہش کرنا

مُنھ مانگنا

(کنایۃً) فریاد کرنا

مَوت مانگْنا

مصیبت یا غم وغیرہ کی وجہ سے مرنے کی خواہش کرنا، تکلیف یا رنج کی وجہ سے اپنی موت کا خواہاں ہونا

دُعا مانگْنا

اللہ تعالیٰ سے مراد طلب کرنا، مقصد پورا ہونے کی اِلتجا کرنا

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone