تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال" کے متعقلہ نتائج

لَعْل

سُرخ

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

لَعَل

شاید ، تمنا ، رک : لیت و لعل.

لال پانی

شراب، خونِ حیض، وہ چشمہ، جس کا پانی سرخ مٹّی یا سرخ کیڑوں کی وجہ سے سرخ نظر آئے، سرخاب

لال سی

بہت پیاری ، بہت عزیز ، لعل جیسی ، لعل کی طرح

لال رَہو

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال دِیا

آم کی ایک قسم جو سُرخ رنگ کا اور بہت میٹھا ہوتا ہے .

لال کَرْنا

مالا مال کر دینا ، خوش کر دینا ، نہال کر دینا .

لال پَر

ایک قسم کی مچھلی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں .

لال ہونا

سُرخ ہونا.

لَعْل گُوں

لعل کے رنگ کا، بہت سرخ

لعل یمن

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

لال لَگْنا

بیش قیمت ہونا ، نادر اور انوکھا ہونا .

لَعْل لَگْنا

انوکھا پن ہونا ، ندرت ہونا ، کوئی عجیب و غریب وصف ہونا.

لعل و گہر

ہیرے اور موتی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone