تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوج" کے متعقلہ نتائج

کھوج

تلاش جستجو، تجسّس، کرید، جانچ پڑتال، تحقیق، ریسرچ، چھان نین

کھوج کَرْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا، ڈھونڈنا، پتا لگانا

کھوج ہونا

تلاش ہونا ، جستجو ہونا ، کرید ہونا ، معلوم کرنے کی خواہش ہونا.

کھوج لَگْنا

بعد جستجوکے کسی بات کا معلوم ہونا، پتہ لگنا، سراغ ملنا

کھوج مِلْنا

پاؤں کے نشان کا مل جانا، سراغ ملنا، پتہ لگنا، خبرملنا

کھوج پَڑْْنا

پتا لگنا ، نشان ملان

کھوج پانا

پتہ لگنا، نشان ملنا، سراغ لگنا

کھوج لینا

سراغ لگانا، پتہ دریافت کرنا، تفتیش کرنا

کھوج خَبَر

خیرخبر ، پتا نشان.

کھوج مِٹْنا

نام و نشان نہ رہنا، نیست و نابود ہوجانا، معدوم ہوجانا

کھوج مِٹا

بغیر گھر اور مسکن کے، خانہ خراب، ایک قسم کی گالی اور لعنت (یہ لفظ عورتیں زیادہ استمعال کرتی ہیں)

کھوج مِٹی

خانہ خراب (عورت)، 'کھوج مٹا' اس کی تذکیر ہے

کھوج نِکَلْنا

پتا لگنا ، سراغ ملنا

کھوج ڈُھونڈْنا

پتا لگانا ، سراغ لگانا ، خبر لگانا.

کھوج میں رَہْنا

کسی شخص میں نقص نکالنے کے درپے رہنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone