تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلْنا" کے متعقلہ نتائج

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کَہَلْنا

بریاں کرنا.

کِھلْنا گَٹّا

کن٘ول کے تُخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا

کِھلْنا نال

کن٘ول کی ڈنڈی، چھڑی

جی کِھلْنا

دل خوش ہونا، دل کو فرحت ہونا.

دِل کِھلْنا

شگفتہ خاطر ہونا، مسرور ہونا، خوش ہونا

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

دُھوپ کِھلْنا

دھوپ نکلنا ، دھوپ کا پھیلنا .

کَلی کِھلْنا

کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

دَھنَک کِھلْنا

رنگوں کی آمیزش سے خوبصورتی کا اظہار ہونا

چاندْنی کِھلْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

زَخْم کِھلْنا

زخم کا پھٹ جانا

چَمَن کِھلْنا

کسی چیز کی کثرت ہونا، کیاری کا پھولوں سے بَھر جانا، رونق افزوں ہونا، خوشی میں اضافہ ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone