تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھینچنا" کے متعقلہ نتائج

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

باگ کھینچنا

باگ زور سے روکنا

آزار کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا، مصیبت اٹھانا

سَخْتِی کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

گریبان کھینچنا

حاکم کے پاس پیش کرنے یا زبردستی کوئی کام لینے کے لئے گریبان سے پکڑ کر کھینچتے ہیں

سُون کھینچنا

سانس روک لینا، دم سادھنا، بالکل چپ رہنا

فارم کھینچنا

کاغذ پر نقشے کے نمونے کی لکیریں کھینچنا

مُوس کھینچنا

جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔

آپ کو آسمان پر کھینچنا

اپنے کو دوسروں سے برتر سمجھنا، مغرور ہونا

آپ کو فلک پر کھینچنا

آپ کو اوروں سے بہتر سمجھنا

آسمان پر دماغ کھینچنا

بہت غرور کرنا، خود پسند ہونا

آہِ سرد کھینچنا

ٹھنڈی سانس لینا

آسمان پر قدم کھینچنا

غرور کرنا

ناک سے لکیریں کھینچنا

کسی بات سے توبہ کرنا، اپنا قصور مان کر آئندہ کے لئے توبہ کرنا، مجبور و بے کس ہونا

ہُو کِھینْچنا

نعرنۂ مستانہ لگانا نیز آہ بھرنا

کھینچنا سے متعلق محاورے

کھینچنا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone