تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل" کے متعقلہ نتائج

کھیل

چراگاہ کے قریب یا اس کے راستے میں مویشیوں کے پانی پینے کی جگہ.

کِھیل

بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

کھیل ہے

معمولی بات ہے، تماشا ہے، آسان کام ہے، ادنیٰ بات ہے

کھیل نَہِیں

۔آسان نہیں۔ دشوار نیں۔ ؎

کھیل پا

(امراضیات) ایک متعدی بیماری جو مرطوب علاقوں میں ایک قسم کی پھپھوندی سے پیدا ہوجاتی ہے ، پیروں کا داد (کھیل یا نام اس لیے دیا گیا کہ اس کا شکار عموماً کھیلنے کودنے والے ہوتے ہیں).

کھیل کَرْنا

کھیلنا کودنا، تماشا کرنا، نقل کرنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیل ہونا

تماشا ہونا، معمولی سی بات ہونا، بہت سہل ہونا

کھیل گَھر

وہ مقام جہاں ناٹک، فلم یا تماشا دکھایا جاتا ہے، تماشا گاہ، ہال

کھیل نَہِیں ہے

آسان نہیں ، سہل نہیں.

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

get nothing to eat

کھیل بنانا

مذاق بنانا، کھیل سمجھنا

کھیل سَمَجْھنا

بے وقعت سمجھنا، بے قدر جاننا، مذاق سمجھنا، تفریح جاننا

کھیل ڈالْنا

کام میں لے آنا، شرمندہ کردینا

کھیل تَماشا

وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے اور کھیل کود وغیرہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone