تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے

کلیجا ( رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل .

کَلیجے والی

(مجازاً) ڈائن ، چڑیل .

کَلیجے کھائی

وہ روایتی جادوگرنی جو نظر کے ذریعے سے بچّوں کے جگر کھا جاتی ہے .

کَلیجے کو لَگْنا

کلیجے میں ٹیس اُٹھانا یعنی کلیجے میں آگ لگنا ، دل جلنا ، بے قرار ہونا .

کَلیجے سے لَگْنا

کلیجے سے لگانا (رک) کا لازم ، پاس نہ جانا ، سینے سے لگنا .

کَلیجے ہِلْنا

دل ہلنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

کَلیجے کی آگ

کلیجے کی جلن ، تڑپ ، تکلیف .

کَلیجے میں رَکْھنا

نہایت عزیز رکھان ، دل می بٹھانا .

کَلیجے کا ٹُکْڑا

( کنایۃً ) نہایت عزیز ، نہایت پیارا ، لختِ جگر ؛ مراد : فرزند .

کَلیجے سے لَگانا

سینے سے لگانا، چھاتی سے فرطِ محبت کے باعث چمٹا لینا

کَلیجے کا چھالا

دل کا آبلہ ؛ مراد : پرانی چوٹ ، پرانا زخم ، پرانا صدمہ .

کَلیجے میں اُتَرْنا

دل میں اترنا ، ام جعفر کی نگاہ ناز یوں میتے کلیجے ممیں اُتر گئی .

کَلیجے میں کَھٹَکْنا

خلش ہونا ، ناگوار معلوم ہونا ، بارِ خاطر ہونا .

کَلیجے میں گَڑْنا

دل میں چبھنا ، دل میں تیر کی طرح لگنا ، حد درجہ تکلیف دہ ہونا .

کَلیجے سے لَگا رَہْنا

cherish, love or esteem very much

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone