تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ" کے متعقلہ نتائج

جوڑ

اعضا یا ہڈیوں کا بند، وہ جگہ جہاں دو عضو ایک دوسرے سے ملتے ہیں

جوڑ کا

مقابلے کا، برابر کا، اس طرح کا

جوڑ پایَہ

(حیوانیات) حیوانات کا ایک قدیم عائلہ، ان حیوانات کی پہلی خصوصیت یہ ہے کہ ان کے ہاتھ پر یا ذیلی عضو یا زائدہ کئی جوڑوں سے مل کر بنتے ہیں، حشرات کا تعلق اسی عائلہ سے ہے۔ انگ: Arthropoda۔

جوڑ پائی

(حیوانیات) جوڑپا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جوڑ پا

(حیوانیات) رک: جوڑپایہ۔

جوڑ کَرْنا

فریب دینا، چالاکی کرنا

جوڑ آنا

تدبیر جاننا، دانْو پیچ کا جاننا۔

جوڑ لَگْنا

جوڑ لگانا (رک) کا لازم۔

جوڑ مِلنا

مطابق ہونا، میل ملنا، تک ملنا، ہمسر ہونا، برابر ہونا، اچھی طرح چسپاں ہونا، پیوند ہونا

جوڑ توڑ

اکھاڑ پچھاڑ، سازش، ساز باز

جوڑ چَلْنا

داؤں کیا جانا، داؤں یا تدبیر کارگر ہونا

جوڑ دینا

جوڑنا

جوڑ پَڑْنا

تدبیر کارگر ہونا، دانْوچل جانا؛ تہمت لگنا، بہتان جڑا جانا۔

جوڑ لینا

جمع کرلینا، شامل کرلینا، ملا لینا؛ گھڑ لینا، اضافہ کر لینا.

جوڑ بَیٹْھنا

جوڑ بٹھانا (رک) کا لازم۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone