تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

جوڑ بَیٹْھنا

جوڑ بٹھانا (رک) کا لازم۔

سَر سے سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

ایک دُوسرے کے قریب یا مُتّصِل ہونا .

سَر جوڑ کے بَیٹْھنا

جمع ہونا ، اَکَٹّھا ہونا ، کسی کے خلِاف سازش کرنا.

آسن جوڑ کر بیٹھنا

زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، دوزانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا، پالتی مار کر بیٹھنا

سَر جوڑ کَر بَیٹھنا

(of people) put heads together, sit in conclave

جوڑ بِٹھانا

جوڑ ملانا، وصل کرنا

جھاڑے کو بَیٹْھنا

رفع حاجت کرنا ، پاخانہ پھرنا.

ہاتھ جھاڑ بَیٹھنا

سب کچھ خرچ کر دینا ، تہی دست ہو جانا ، کنگال ہو جانا ، بالکل نادار ہو جانا ۔

جِس ڈالی بَیٹھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

احسان فراموش، محسن کش کی نسبت بولتے ہیں

جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کش ہے

جِس ڈالی بَیٹھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

جوڑ بَیٹْھنا

jo.D baiThnaa•जोड़ बैठना

  • Roman
  • Urdu

جوڑ بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • جوڑ بٹھانا (رک) کا لازم۔

Urdu meaning of jo.D baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo.D biThaanaa (ruk) ka laazim

जोड़ बैठना के हिंदी अर्थ

  • जोड़ बिठाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone