تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

ہِلْنا جُلْنا

حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

ہالنا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈولنا، جنبش کرنا

اُلَلْنا

اگلی طرف دباؤ ہونے کے سبب سے کسی چیز کے پچھلے حصے کا اوپر کو اٹھ جانا .

ہِلنا ڈُلنا

حرکت کرنا، جنبش کرنا، ہلنا جلنا، سرکنا

عَلَناً و سِرّاً

پوشیدہ اور ظاہر ، ہرطرح ، مکمل طور پر .

سَر ہِلْنا

سر چکرانا ، ہوش اُڑ جانا .

لَب ہِلْنا

لب ہلانا کا لازم، ہونٹوں کو جنبش ہونا، گلہ شکوہ ہونا

آسْمان ہِلْنا

آسمان ہلانا كا لازم

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

سُکُون ہِلْنا

اضطراَب پیدا ہونا ، اطمینان کا ختم ہونا ، بے چینی یا گھبراہٹ ہونا .

کَلیجے ہِلْنا

دل ہلنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

کَلیجَہ ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone