تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسی" کے متعقلہ نتائج

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اُنثیٰ

مادہ، عورت

ہَنسی سے

خندہ پیشانی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنسی کَرنا

مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، دل لگی کرنا

ہَنسی ہونا

ذلت ہونا، رسوائی ہونا، تضحیک ہونا، کھلی اڑنا، مذاق اڑنا

ہَنسی آنا

کسی بات پر ہنسنا ، خندہ ہونا ، مسکرانا (عموماً تحقیراً) ۔

ہَنسی پَڑنا

مذاق اڑایا جانا ، قہقہہ پڑنا ۔

ہَنسی خُوشی

خوشی سے، رضا مندی سے

ہَنسی ہَنسنا

رک : ہنسنا ؛ خندہ ہونا

ہَنسی بَنانا

ہنسی میں ڈالنا ؛ مسخرہ پن کرنا ؛ مذاق اڑانا ۔

ہَنسی سے کَہنا

مزاحا ً کوئی بات کہنا ، تفنن طبع کے لیے کہنا ، چھیڑنا ، چھیڑ خوانی کرنا ۔

ہَنسی کی بات

ایسا معاملہ یا بات جس پر لوگ ہنسیں، مذاق بننے کی بات، دل لگی

ہَنسی ٹَھٹھول

ہنسی ٹھٹھا، ہنسی مذاق، دل لگی، ٹھٹھول

ہَنسی سے متعلق محاورے

ہَنسی

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone