تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخْل" کے متعقلہ نتائج

دَخْل

داخلہ، گزر، اندر آنا

دَخْل دَر مَعْقُولات

کسی معاملے میں خواہ مخواہ دخل رہنا، بلا وجہ یا بلا کسی حق و استحقاق کے مداخلت کرنا، جہاں مداخلت کی ضرورت نہ ہو وہاں ناحق مزاحم ہونا

دَخْل اَنْدازی

مداخلت، روک ٹوک

دَخْل رَہْنا

اخِتیار رہنا ، عمل دخل ہونا .

دَخْل دِہانی

(قانون) قبضہ دلانا، قابض کرانا

دَخْل کَرْنا

مداخلت کرنا

دَخْل ہونا

دخل کرنا کا لازم

دَخْل دینا

کسی بات کے بیچ میں بولنا ، کسی معاملے میں پڑنا ، اعتراض یا روک ٹوک کرنا ، دخل درمعقولات کرنا .

دَخْل رَکھْنا

شُدبُد یا مہارت رکھنا، ماہر ہونا، کامل ہونا، اختیار رکھنا، رسائی حاصل ہونا

دَخْل لینا

قبضہ لینا

دَخْل پانا

گزر ہونا، داخلہ ملنا، داخل ہونا، درآمد ہونا (میں کے ساتھ)

دَخْل میں کَرنا

قبضے میں ہونا

دَخْل اَنْداز

روک ٹوک کرنے والا، مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا

دَخْل میں ہونا

قبضے میں ہونا

دَخْل باب

دخل پانے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone