تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت" کے متعقلہ نتائج

دانت

کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے‏، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان

دِہانت

مر جانا ، انتقال.

دانت رَہْنا

ارادہ رکھنا، قصد رکھنا، گھات میں رہنا

دانت نِکوسْنا

جھنجھلاہٹ کا اظہار کرنا، ناراض ہونا

دانت نَہ دِیا جانا

چبانا یا کاٹنا دوبھر ہونا، چبانے سے دان٘ت میں چمک یا درد، کرکراپن یا کسی خرابی کی وجہ دان٘ت چلانا یا چبانا دشوار ہونا

دانت پِچَی ہونا

(حالت غشی میں) دانتوں کا پیوستہ ہو جانا، جکڑ جانا، بھچ جانا

دانت میں اُنگلی دَبانا

be amazed

دانت کَرنا

دان٘ت سے کاٹنا

دانت ہونا

قبضہ کرنے کی خواہش ہونا، نیت یا قصد ہونا، گھات لگانا

دانت دیکْھنا

حیوانات کی عمر کا اندازہ لگانا (سامنے کے دانت دیکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ جانور کی عمر کیا ہے)

دانْت آنا

دانت نکلنا

دانت لَگْنا

جبڑا بند ہو جانا.

دانت رَکْھنا

ارادہ رکھنا، قصد رکھنا، گھات میں رہنا

دانت بَیٹْھنا

(حالت غشی میں) دانتوں کا پیوستہ ہو جانا، جکڑ جانا، بھچ جانا

دانت کُھلْنا

اس طرح ہن٘سنا کہ دان٘ت دکھائی دیں، ہن٘سی آنا

دانت سے متعلق محاورے

دانت

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone