تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

دانت بَیٹْھنا

(حالت غشی میں) دانتوں کا پیوستہ ہو جانا، جکڑ جانا، بھچ جانا

ہاتھی کے دانت بٹھانا

ناممکن بات کرنا؛ نوجوان کو تعلیم دینا؛ جو بات امکان سے باہر ہو اس میں کوشش کرنا نیز بوڑھے توتے کو پڑھانا؛ حیوان کو سدھانا

دانا بِینا

دیکھنے اور جاننے والا ؛ عالم ؛ واقف ؛ باخبر

دانگ بِٹھانا

چمکانا ، سونے یا چان٘دی کا ٹکڑا لگانا ، مُرصّع کاری.

نِکْلے ہُوئے دانْت پِھر اَندَر نَہِیں بَیٹھتے

راز ایک دفعہ ظاہر ہو جائے تو پھر نہیں چھپ سکتا ؛ جو آدمی ایک دفعہ کہیں سے نکال دیا جائے تو پھر مشکل سے دخل پاتا ہے ؛ کسی بات کا مزا پڑ جائے تو پھر نہیں چھوٹتا

دانت بِٹھا دینا

عاجز کر دینا، پست کر دینا

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

دانت بَیٹْھنا

daa.nt baiThnaa•दाँत बैठना

محاورہ

مادہ: دانت

  • Roman
  • Urdu

دانت بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • (حالت غشی میں) دانتوں کا پیوستہ ہو جانا، جکڑ جانا، بھچ جانا
  • عاجز ہو جانا، پست ہو جانا، ہار مان لینا
  • دانت کا کسی چیز میں گڑ جانا

Urdu meaning of daa.nt baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (haalat Gashii men) daa.nto.n ka paivasta ho jaana, jaka.D jaana, bhach jaana
  • aajiz ho jaana, past ho jaana, haar maan lenaa
  • daa.nt ka kisii chiiz me.n ga.D jaana

English meaning of daa.nt baiThnaa

  • become incapacitated, defeated
  • teeth to be clenched (as in lockjaw)

दाँत बैठना के हिंदी अर्थ

  • (अचेतन की स्थिती में) दाँतों का आपस में लग जाना, जकड़ जाना, भिच जाना
  • लाचार हो जाना, दुर्बल हो जाना, हार मान लेना
  • दाँत का किसी वस्तू में गड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone