تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داب" کے متعقلہ نتائج

داب

شان و شوکت ، جاہ و جلال ، ٹھسَْا (عموماً رُعب کے تابع کے طور پر مُستعمل) ۔

داب کَرْنا

دباؤ ڈالْنا ۔

داب ہونا

دباؤ ہونا، قبضہ ہونا، رُعب ہونا

داب دینا

دفن کردینا، گاڑ دینا، دفنانا، زمین میں دبا دینا، چھپا دینا، مخفی کردینا

داب پَڑنا

رُعب جمنا ، رُعب طاری ہونا ۔

داب رَکْھنا

دبوچ کر رکھنا، پکڑ کر رکھنا، مار کر رکھنا، روپیہ مار لینا، روپیہ روک کر رکھنا

داب لینا

قبضہ کرلینا، چھین لینا، غصب کر لینا، جائداد اینٹھ لینا

داب بَیٹْھنا

زبردستی فعل شنیع کا مرتکب ہونا

داب گَر

کمپریسر، داب مشِین، داب آلہ، داب پمپ، مُنجمَد کَرنے والا

داب ڈالْنا

دباؤ ڈالْنا

داب دَھْرنا

رُعب جمانا ، مغلُوب کرنا ، غالِب آنا ۔

داب بَرْق

(طبیعیات) دباؤ سے پیدا ہونے والی بجلی ۔

داب جَمْنا

داب جمانا (رک) کا لازم

دابِ شاہی

دابِ سلطنت، بادشاہت کے طور طریقے اور اُصول

دابِ صُحْبَت

گُفتگو کرنے اور اُٹھنے بیٹھنے کا سلیقہ، تہذیب، آداب مجلس، شائستگی، حقوق دوستی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone