تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانا" کے متعقلہ نتائج

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

چُھہانا

سفیدی کرنا

چھاننا

پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .

چھانا بَچھانا

چھا جانا، حاوی ہونا

چُھونا چھانا

ہاتھ لگانا، مس کرنا.

چھاؤنی چھانا

چھپر یا کھپریل ڈالنا

لَے چھانا

آواز کا گونج جانا (کسی مقام میں)، کیفیت طاری ہونا

پِھر چھانا

صاف کرنا ، مان٘جھنا ، دھونا ، چمکانا ؛ بادلوں کا اُڑ جانا ، مطلع صاف ہونا ؛ قرضے وغیرہ کا فیصلہ کرنا ، بیباق کرنا ؛ فیصلہ کرنا ، فتویٰ دینا .

نَظَر چھانا

احاطہ کرنا ، نظر بھر کر دیکھنا ۔

رات چھانا

تاریکی پھیل جانا، رات ہونا

مَوت کی زَرْدی چھانا

موت کے خوف سے چہرے کا رنگ اڑ جانا ، پیلا یا زرد پڑ جانا

ڈَر چھانا

خوف طاری ہونا.

رَنگ چھانا

رن٘گ کا کسی مقام پر محیط ہونا.

خَیال چھانا

رک : خیال جمنا .

ہَنسی چھانا

چہرے پر خوشی کے آثار نمایاں ہونا ۔

چھانا سے متعلق محاورے

چھانا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone