تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھوں" کے متعقلہ نتائج

بَھوں

بھون٘پو یا کسی پھون٘ک سے بجائے جانے والے ساز کی آواز : گائے کے ڈکرانے یا کتّے کے بھون٘کنے کی آواز

بُھوں

بھومی، زمین

بَھوَن

گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر

بُھون

رک : بھوننا جس کا یہ امر ہے (تراکیب میں مستعمل)

بُھوَن

دنیا، جہاں، جگت، عالم

باوَن

کثیر مقدار، بہت سے

بِعَون

by the help

بَھوں چَلْنا

اشارے بازی ہونا

بَھوں چَڑْھنا

بھوں چڑھانا کا لازم

بَھوں ہِلْنا

اشارہ ہونا

بَھوں چَڑھانا

غضب ناک ہونا، ناخوش ہونا، غصے یا خفگی کا اظہار کرنا، تیوری چڑھانا

بَھوں تاننا

غضب ناک ہونا، ناخوش ہونا، غصے یا خفگی کا اظہار کرنا، تیوری چڑھانا

بَھوں مَٹَکْنا

(لفظاً) ابرو کو جنبش دینا

بَھوں تَنْنا

بھوں تاننا کا لازم

بَھوں سَکوڑْنا

پسندیدگی یا ناراضی ظاہر کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone