تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسانا" کے متعقلہ نتائج

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بِسانا

حاصل کرنا، لینا، چھیننا

بِساہْنا

رک : بِسانا نمبر ۱ و ۲.

گَھر بَسانا

گھر آباد کرنا ، شادی بیاہ کرنا

دُنیا بَسانا

دنیا آباد کرنا (رک) ، ماحول بنانا.

پَہْلُو بَسانا

پڑوس میں آباد ہونا، پاس رہنا

ہَوا بَسانا

خواہش پیدا کرنا ، چیٹک لگانا ۔

شَہْر بَسانا

شہر قائم کرنا، شہر آباد کرنا

پُھول بَسانا

شراب پلا کر مست کر دینا .

دامَن بَسانا

دامن یا آنچل خوشبودار کرنا

دُکھ بَسانا

دکھ مول لینا، مصیبت پیدا کرنا.

پار بَسانا

بس چلنا ، امکان میں ہونا ، ممکن ہونا ، قادر ہونا ، قابو میں ہونا .

بَلا بَسانا

بکھیڑے کی چیز کو چاہت کے ساتھ رکھنا

جَنگل بَسانا

ویرانے کو آباد کرنا، صحرا میں رہنا

دُشْمَنی بَسانا

عداوت ڈالنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone