تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنانا" کے متعقلہ نتائج

بنانا

پیدا کرنا، خلق کرنا، عدم سے وجود میں لانا

بَنانَہ

पाँव की उँगली।

بَنانا چُنانا

چھان پھٹک کر کن٘کر وغیرہ چن بین کر صاف کرنا (اناج وغیرہ کے لیے مستعمل)

بھائی بَنانا

کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.

اَپْنا بَنانا

دوست، حامی یا طرفدار بنانا، فریفتہ کرنا

آنکھیں بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا

بات بَنانا

کسی الجھے معاملے کو سلجھانا، بگڑے کام کو بنانا

گَھر بَنانا

مکان بنانا، مکان کی تعمیر کرنا، مکان تیار کرنا

دُنْیا بَنانا

کسی جگہ کو آباد کرنا ، پُررونق بنانا .

پانی بَنانا

۔پانی کو صاف کرنا۔ سوڈا واٹر بنانا۔

ہَوا بَنانا

۔(کنایۃً) ٹال دینا۔؎

آنکھ بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا، جالی اور پھلی کا کاٹنا

کام بنانا

بگڑا کام ٹھیک کردینا، مراد برلانا، مطلب پورا کرنا، کام درست کرنا، کام تیارکرنا

جان بَنانا

اچھا کھانا اور اچھا پہننا ، راحت طلب اور تن آسان ہونا ، جسم کو توانا بنانا.

رَنگ بَنانا

گُل کِھلانا

بنانا سے متعلق محاورے

بنانا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone