تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتیں" کے متعقلہ نتائج

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

باتیں ہونا

مشورہ ہو جانا

باتیں آنا

سخن سازی کا ڈھنگ معلوم ہونا، معلومات ہونا

باتیْں بَنانا

جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈینگ مارنا

باتیں ڈالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا

باتیں اُٹھانا

دل شکن یا دل خراش گفتگو جھیلنا، برداشت کرنا

باتیں گَھڑْنا

باتیں بنانا (بیشتر مفروضہ) ، فرضی واقعات یا گفتگو وغیرہ ، بیان کرنا.

باتیں لَگانا

چغلی کھانا، غلط باتیں کسی کی طرف منسوب کرنا

باتیں نِکالْنا

کچھ کا کچھ مطلب لے کر نئی نئی باتیں اٹھانا ، شرارت کے پہلو پیدا کرنا.

باتیں چِھڑْنا

(کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع ہونا، ذکر نکل آنا

باتیں سُنانا

برا بھلا طعن تشنیع کرنا

باتیں کاٹْنا

کسی کے کلام یا گفتگو کو باطل ٹھہرانا ، گفتگو قطع کرنا .

باتیں بَتانا

ٹالنا، باتیں بنا کر فریب دینا

باتیں اُڑانا

تعلی کرنا، لفاظی کرنا

باتیں سے متعلق محاورے

باتیں

'باتیں' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone