تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر" کے متعقلہ نتائج

زَر

کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زَرُوع

زرع کی جمع

زَرا

تھوڑا، بہت کم

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَرْد

ہلدی، گیندے، سرسوں وغیرہ کا یا ان سے ملتا جلتا رن٘گ، پیلا، خلط صفرا

زَرْف

دروازے کی زنجیر، زنجیر کا حلقہ

زَرْدَہ

پکے ہوئے میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضأ جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان

زَر و گُہَر

gold and pearl

زَرِّیْنَہ

زیور یا ہر وہ شے جو سونےسے بنی ہو، سونے کا سامان

زَرِّینَہ

زیور یا ہر وہ شے جو سونےسے بنی ہو، سونے کا سامان

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زَر گُونَہ

پتن٘گون کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت ، اِرتقائی صُورت.

زَر دانَہ

(نباتیات) زرگل، پھول کا زِیرہ

زَرْہی

کبوتر کی ایک قسم، نیز اسکا رن٘گ

زَر حَل

حل کِیا ہوا سونا.

زَرِ رِہَن

وہ روپیہ جس کے لیے کوئی چیز رہن رکھی جائے

زَر کَش

سونے چان٘دی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا

زَر دوز

زردوزی کا کام کرنے والا، سلمی ستارہ اور زری کا کام کرنے والا

زَر کوب

سونے یا چان٘دی کے باریک پتروں کو کُوٹ کر ان پتروں کے مہین ورق بنانے والا کا ریگر، ورق ساز

زَرِ ہَرْجَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

زَرِ خَرچَہ

Demurrage, damages.

زَر پوش

covered in gold

زَر طَلَب

دولت کے لالچی، دولت کے خواہش مند

زَر کَمَر

کمر کی سُنہری پیٹی

زَر بھیج

زمین کا لگان ، کرایۂ زمین ، کرایہ کا روپیہ ، محصول جو زمین پر لگایا جائے .

زَرِ فِدْیَہ

وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے

زَر ریز

بچہ دینے والی، پیدائش کے لیے موزوں، افزائش نسل کے لیے مفید

زَر خَرِیدَہ

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

زَر دوست

دولت کا دوست، پیسوں کا لالچی، روپئے سے محبت کرنے والا، بخیل، مال و دولت کا بھوکا اور خواہشمند

زَر خَرْچ

خرچیلا ، فضول خرچ .

زَر گَروں

wealthy

زَر بَکَف

ہاتھ میں سونا لیے ہوئے ، مراد : پُھولوں کے اندر کا زِیرہ.

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زَر پَسَند

a fondness, taste for wealth

زَر اَنْدوز

جس پر سُنہری کام یا سونے کا کام ہو .

زَر پَرَسْت

روپے پیسے کا پجاری، دولت کی پُوجا کرنے والا، روپے پیسے کا حریص، لالچی، بخیل

زَر گَر خانَہ

ٹکسال

زَر و جَواہَر

سونا اور جواہرات، زیورات، مال، دولت

زَرِ عِیار

زرِ خالص، جو کسوٹی پر پورا اُترے، کھرا سونا

زَر دان

(نباتیات) پُھول کے بیچ میں زر ریشے کا وہ حصّہ جس میں زِیرہ ہو

زَر گِیر

دولت کمانے والا ، صاحبِ سرمایہ ، مالدار .

زَرْد چوبَہ

ہلدی

زَرْعَۂ نَخْل

کھجوروں کا جھنڈ

زَرِ وَضْعی

وہ سِکّہ جس کی دھات کی قدر اس کی قانونی قدر سے کم ہو

زَر جُوں

سونے کے رن٘گ کا ، ایک قسم کی شراب.

زَر باز

روپے پیسے میں کھیلنے والا ؛ (مجازاً) مالدار.

زَرْعِیّات

علم زراعت.

زَرِ دِل

wealth of heart

زَرْد خَطْرَہ

(سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط قائم کر لے گی، چینیوں یا جاپانیوں سے فرضی خطرہ

زَرِ غَم

wealth of sorrow

زَرِ گُل

پھول کے اندر کا زیرہ، گلاب کا زیرہ

زَرِ فَن

wealth of art

زَر و قَمَر

wealth and Moon

زَر جِھلّی

(نباتیات) زیرے کا باریک پردہ

زَرَک

سونے کے ورق کا چُورا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone