تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاب" کے متعقلہ نتائج

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

طابَ ثَراہ

(عربی کا دعائیہ جملہ اُردو میں رائج) مقدّس اور پرہیز گار مرحومین کے لیے تعظیماً مستعمل، خدا تعالیٰ ان کی خاک کو پاک رکھے (رنج و غم اور عذاب سے)

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب رَہنا

برداشت کرنا، تحمل ہونا، صبر کرنا، عموماً نفی کے ساتھ استعمال ہوتا ہے

تاب جانا

تاب نہ رہنا، طاقت اور مجال باقی نہ رہنا

تاب و تَواں

مجال، قدرت، طاقت

تاب دینا

روشن کرنا منور کرنا، چمک دینا

تابِ عارِض

brightness of cheeks

تاب غم

the ability to endure grief

تاب پانا

رک : تاب لانا، فرصت یا مہلت ملنا.

تابِ گِلی

چلم کا توا، جومٹی سے بنایا جاتا ہے

تاب لانا

bear, endure, suffer patiently

تاب کھانا

مروڑا کھانا، خم کھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone