تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِیاح" کے متعقلہ نتائج

صِیاح

فریاد، شور

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سِیاحَتی

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

صَیحَہ

بلند یا سخت آواز، نعرہ، چنگھاڑ، چیخ، آہ، چیخ مارنا، چلّانا، آواز بلند کرنا

صاح

مالک، آقا نیزساتھ زندگی گزارنے والا، صاحب (رک)

صَیاع

a goldsmith.

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone