تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہْر" کے متعقلہ نتائج

سِہْر

چھلکے جو مچھلی کے اُوپر ہوتے ہیں ، کھپرا ، فلس ، سِنّے.

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سَعْر

Rate.

سار

تیرِ بے پَر ؛ عورت

ثار

خون کا بدلہ، مقتول کا انتقام

صِہْر

سسرالی رشتہ دار (خواہ مرد کا ہو یا عورت کا)، خُسر، داماد، بہنوئی، سالا

ساہِر

شب بیدار، راتوں کو جاگنے والا، بہت کم سونے ولا

سَہار

patience, tolerance, endurance

سُہار

(ملَاحی) کشتی کے اندر کا تہ فرش جو پانی کے رساؤکی حفاظت کے لیے تیَار کِیا جاتا ہے

سِہْرا

موتیوں یا پھولوں کی لڑیاں ، مقیش یا چان٘دی سونے کے تاروں کے ساتھ جو بیاہ کے وقت دُلھا دلہن کے سر پر بان٘دھ کر مُن٘ھ کی طرف چھوڑ دیتے ہیں جن سے چہرہ ڈھک جاتا ہے

سِہْرَہ

رک : سہرا.

سِہْرے

سہرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شادی کا گیت

سِہْری

کپکپاہٹ، سردی، تھرتھری

سِہْرا دیکْھنا

کسی کو دولھا بنا ہوا دیکھنا ، کسی کی شادی کی خُوشی میں شریک ہونا.

سِہْرا بَنانا

موتیوں یا پُھولوں کی مُسلسل لڑیاں بنانا اس طرح سے کہ سہرے کی صُورت ہو جائے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone