تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدیٰ" کے متعقلہ نتائج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

سُدی

(ہند) چاند کی پہلی سے پندرہویں تک کا زمانہ، اجالا، پاکھ، ہندی مہینے کا نصف اوّل

سِدی

ٹِھیک ، دُرست ، آسان ، سہل ، راستی ، سیدھا پن.

صَدی مَنْصَب

(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.

صَدی دَر صَدی

صدیوں تک ، عرصۂ دراز تک ؛ (مجازاً)ہمیشہ، دائم.

سُدی تِیج

ہندوؤں کا وہ تہوار جو ساون کی تیسری تاریخ کو ہوتا ہے.

صَدْیَہ

(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صَدِیق

سچا دوست، رفیق، ساتھی

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِيد

پیپ، فاسد مادہ، زخم سے نکلنے والا مواد

صَدیٰ کے مرکب الفاظ

صَدیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone