تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روز" کے متعقلہ نتائج

روز

دن، یوم

رَوض

باغیچے، رہنے کی جگہ جو خصوصاً باغ یا سبزہ زار سے گِھرا ہوا ہو

روز کا

ہر روز کا ، روزانہ کا ، آئے دن کا ، ہر وقت کا.

روز جانا

دِن ختم ہونا.

روز والا

روزانہ مزدوری یا روزینہ پانے والا.

روز و شَب

دن اور رات، وقت، زمانہ

روز بَروز

آئے دن، ہر روز

روز روز

ہر روز، آئے دن، ہمیشہ

روز رَوشن

صبح ، دِن کا اُجالا، صاف اور روشن دن، جس دن بادل یا دھند وغیرہ نہ ہو

روز بَھرْنا

دِن پُورے کرنا ، وقت گُزارنا.

روزِ آخِر

قیامت کا دن.

روزِ مَحْشَر

قِیامت کا دن، روز حشر

روز بَٹْنا

مزدوری یا روزینہ تقسیم ہونا.

روزِ حَشْر

تمام ارواح کے جمع ہونے کا دِن، قیامت کا دِن

روزِ خوش

۱. خوشی کا دن ، یومِ شادمانی ، زمانۂ عیش.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone