تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں" کے متعقلہ نتائج

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رُواں

باریک بال، رونگٹا جو بدن کے کسی حِصّے پر بھی ہو

رَواں رَہْنا

جاری و ساری رہنا ، چلتے رہنا ، رائج رہنا.

رَواں کَرْنا

چلانا، پھیرنا

رَواں ہونا

جاری ہونا، چلنا، نافذ ہونا

رَواں فَزائی

روح افزائی ، جلانے کا عمل ، روح پروری ، زندہ کر دینے کا عمل.

رَواں پَڑْھنا

بلا ہجّے پڑھنا، بغیر معنی عبارت پڑھنا، آسانی سے پڑھنا، تیزی سے پڑھنا

رَواں نِکالْنا

رک : رواں پڑھنا.

رَواں خَط

رک : خطِ رواں.

رَواں دَواں

منہمک، مشغول و مصروف، کوشاں

رَواں حِساب

کرنٹ اکاؤنٹ، بینک کا وہ حساب جس میں سے روپیہ نکالنے کی وقت کی کوئی قید یا پابندی نہ ہو

رَواں شَناسی

نفسیات کا ایک مُتبادل نام.

رَواں گاہ

بہنے یا جاری رہنے کی جگہ ، جاری ہونے یا چلنے کی جگہ ، طاس.

رَواں سازی

(طبیعیات) رفتار افزائی ، بہاؤ میں تیزی پیدا کرنے کا عمل.

رَواں آمَدَنی

موجودہ آمدنی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone