تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْر" کے متعقلہ نتائج

پِیْر

بوڑھا، ضعیف، معمّر

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

پِیْرانہ سال

پیرانہ سر، پیرانہ سری، بڑھاپے کا زمانہ، حالت پیری، ایام پیری

پِیْرزن

بوڑھی عورت، ضعیفہ، عمردراز عورت

پِیْرانِ پِیْر

(اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ

پِیْرِ فَلَک

آسمان (قدامت کی وجہ سے)

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

خَادِمِ پِیْر

(کنایۃً) زحل سیارہ

جُھوٹوں کا پِیْر

سخت جھوٹا، بڑا جھوٹا

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

پِیْر کے مرکب الفاظ

پِیْر

اصل: فارسی،ہندی

'پِیْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone