تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نور" کے متعقلہ نتائج

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نُور کی

۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎

نُور کا

(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا

نُورِ جاں

نور حیات، مراد: شان جمالی

نُور جانا

رونق جاتی رہنا ، بے رونق ہونا ، رنگ و روغن نہ رہنا ، چمک دمک میں فرق آنا .

نُور گِیں

نور سے بھرا ہوا ، نورانی ۔

نُور آنا

رونق آنا ، روپ آنا ۔

نُورِ نَظَر

آنکھ کا نور، آنکھ کی روشنی، بینائی، بصارت

نُور خُدا

اللہ تعالی کا نور، ایمان اورسچائی کی روشنی، سیدھا راستہ، اللہ تعالیٰ کا دین، اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی ہدایت

نُور دینا

چمک پیدا کرنا ۔

نُور جَہاں

دنیا کا نور، جہان کو روشن کرنے والا

نُورِ خُودی

وہ شانِ جمالی جو انسان میں خودی کی ریاضتوں سے پیدا ہوتی ہے ، معرفت الٰہی ۔

نُورِ جَہاں

نُور بار

نور برسانے والا، روشنی دینے والا

نور ماہ

light of moon

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone