تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور دینا" کے متعقلہ نتائج

نُور دینا

چمک پیدا کرنا ۔

نَر دینا

جفتی کرانا (گھوڑوں کو) ۔

آنکھوں کا نور کھو دینا

اندھا ہو جانا، اندھا کر دینا

نِر دَھن

بے زر، مفلس، غریب، نادار، کنگال، محتاج، جس کے پاس دھن دولت نہ ہو

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَذْر دینا

کوئی چیز سپرد کرنا، حوالے کرنا، دینا، بخشنا

نوچ دینا

پنجے یا چٹکی سے اکھاڑنا ، لینا ، الگ کرنا ۔

نوٹ دینا

حاشیہ لکھنا ، تشریح درج کرنا ، مختصراً وضاحت کرنا

نُور دِیَدہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نُور دِیدَہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نَول دینا

کشتی کا کرایہ دینا ، آبی سفر کا کرایہ دینا ۔ شا

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

نَہْر توڑ دینا

(کاشت کاری) نہر کا کنارہ کھود کر پانی ضائع کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور دینا کے معانیدیکھیے

نُور دینا

nuur denaa•नूर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نُور دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چمک پیدا کرنا ۔

Urdu meaning of nuur denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamak paida karnaa

नूर देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चमक पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone