تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَے" کے متعقلہ نتائج

مَے

انگور (یا کسی اور شے) سے تیارکردہ نشہ آور مشروب، شراب، دارو، خمر، دخت رز، صہبا، بنت العنب، نشہ آور رقیق شے

مَے نَو

نئی شراب، (مجازاً) نیا نظام، نیا اُصول

مَے گُوں

رک : مے کے تحتی الفاظ ، شراب کے رنگ کا ، گلابی ، سرخ وغیرہ ۔

مَے کَدَہ

شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، میخانہ، بادہ خانہ

مَے رَنگ

شراب کے رنگ کا ، سرخی مائل یا سرخ

مَے کَدَۂِ دَہْر

مراد : دنیا ، موجودہ زمانہ ۔

مَے خانِہ

شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ

مَے خانَہ

شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ

مَے کَش

شراب پینے والا، شرابی، بادہ خوار

مَے خوارَہ

رک : مے خوار جو زیادہ مستعمل ہے

مَے نوش

شراب پینے والا، شراب خور، شرابی، شراب نوش

مَے فَروش

شراب بیچنے والا، بادہ فروش، شراب فروش

مَے گُسارانَہ

شرابیوں کی طرح کا ، بادہ خواروں جیسا ؛ مستی و شوخی کا ۔

مَے سُرخ

سرخ شراب

مَے پَرَست

بہت شراب پسند کرنے والا

مَے باز

بہت شراب پینے والا ، عادی شرابی ، بلا نوش

مَے اُڑنا

شراب کا دور چلنا، شراب پی جانا، دور شراب چلنا

مَے کَوثَر

جنت کی شراب، مراد: حوض کوثر کا پانی

مَے کَدَہ آشام

(لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا ؛ مراد : بہت شراب پینے والا ، بلا نوش ۔

مَے کَشی

شراب پینے کا عمل، بادہ خواری

مَے گُل رَنگ

پھولوں کے رنگ والی شراب

مَے ناب

شراب خالص

مَے خوار

शराब पीने वाला, शराबी, नशा बाज़, शराब पीने का आदी, पियक्कड़

مَے نوشی

شراب پینے کا عمل، بادہ خواری، شراب نوشی

مَے خوری

شراب پینا، مے خواری، مے نوشی

مَے گُسار

شراب پینے ولا، مے خوار، شرابی

مَے آشام

شراب پینے والا، شراب خوار، شرابی، شراب نوش، بادہ نوش

مَے ڈَھلنا

شراب کا دور چلنا، شراب پی جانا، شراب کا بوتل سے نکلنا

مَے اُڑانا

بہت شراب پینا

مَے مَنصُور

عشق ِحقیقی کی شراب ؛ (مجازاً) کلمہء انا الحق ۔

مَے فِشاں

شراب چھڑکنے والا، مجازاً: شراب مہیا کرنے والا

مَے ڈھالنا

شراب کا دور چلانا ، شراب پلانا ؛ شراب کا بوتل سے نکالنا ۔

مَے خواری

مے خوار ہونا، شراب نوشی

مَے پَرَستی

مے نوشی، شراب خوری، بہت شراب پسند کرنا

مَے آشامی

شراب سے کھیلنے والا ؛ مراد: شراب پینا ، پینے کا عمل

مَے فَروشی

مے فروش کا کام، شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا

مَے گُساری

شراب نوشی، شراب پینا، پینے پلانے کا عمل، شراب خواری، بادہ نوشی

مَے اَنگُور

انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب

مَے فَلائِیز

مئی مکھی ؛ بیساکھی مکھی ، ایک موسمی کیڑا ۔

مَے کافُور

شراب، جس میں حدت کم کرنے کے لئے کافور ملاتے ہیں

مَے گُلفام

پھولوں کے رنگ والی شراب

مَے کِھینچنا

شراب تیار کرنا ، انگور وغیرہ کو مقطر کر کے شراب بنانا

مَے خوارگی

مے خوار ہونا، مے نوش ہونا، مے خواری، شراب نوشی

مے عَیش

خوشی کی شراب، آرام کی شراب، عیش کی شراب

مَے اَنگُوری

انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب

مئے عشق

wine of love

مَے گُلْگُوں

پھولوں کے رنگ والی شراب

مَے کی گُلابی

شراب کی پیالی ، ساغر ، ایاغ ۔

مَے کَدَے والی

مراد : شراب

مَئے اَطہَر

پاک شراب

مَئے کُہنَہ

پرانی شراب جس کی تیزی پرانی ہونے کے سبب بڑھ جاتی ہے

مَئے کُہَن

پرانی شراب جو تیز تر ہوتی ہے

مے ملہور

پاک شراب، بہشت کی شراب

مَئے لالَہ

لالہ کے رنگ کی شراب، سرخ شراب

مَئے لَعل

(تصوف) مستی ِعشق جو بحالت ِمشاہدہ زور کرتی ہے ۔

مَئے طَہُور

جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے، مشروب پاک

مَئے پیادَہ

وہ شراب جو پیالے یا صراحی میں ہو

مَئے مُغانَہ

آگ جیسی شراب، مراد، خالص شراب، عمدہ شراب، آتش پرستوں کی شراب

مَئے شَبِینَہ

रात की बची हुई शराब ।।

مَئے دوشِینَہ

रात की बची हुई- बासी शराब ।।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone