تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر" کے متعقلہ نتائج

خَیر

نیک، خوب، اچھا

خِیر

انکھوں کے آگے اندھیرا

خَیر ہو

اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.

خَیر تو ہے

اس جگہ کہتے ہیں جو کوئی امر خلاف امید واقع ہو ، خیریت توہے ، خیر باشد.

خَیرِیَّہ

خیر و فلاح کے لیے کیا جانے والا (کام) ، خیراتی .

خَیر سے

سلامتی کے ساتھ ، خیریت کے ساتھ

خَیر الْوَریٰ

مخلوقات میں افضل ، بہترین ؛ (مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

خَیر نَہِیں

نقصان کا اندیشہ ہے ، ضرریا ہلاکت کا یقین ہے ، نتیجہ اچھا نہ ہوگا.

خَیر ہے خَیر تو ہے

۔اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی کے پاس بیوقت آتا ہے یا بے محل کوئی کام کرتا ہے۔ ؎

خَیر خواہ

بھلا چاہنے والا، ہمدرد، بہی خواہ، خیر اندیش

خَیر چاہْنا

عافیت چاہنا، بھلائی یا سلامتی چاہنا، بھلا چاہنا

خَیرُ الْعَصْر

بہترین زمانہ.

خَیرُ الْعَمَل

سب سے نیک عمل ،بہترین کام

خَیر سَلّا ہونا

بالکل نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا ، برائے نام ہونا

خَیرِ عُطْمیٰ

سب سے بڑی نیکی ، غیر معمولی بھلائی

خَیر ہو گَئی

رک : خیر گزری.

خَیر طَلَب

خیریت چاہنے والا، خیر خواہ

خَیر خواہی

بھلا چاہنا، خیر اندیشی، ہمدردی، خیر سگالی

خَیرِ اَقْصیٰ

بلند ترین نیکی ، نیکی کا اعلیٰ ترین مرتبہ.

خَیر خَبَر

خیریت کی خبر، حالات کی اطلاع، خیر و عافیت

خَیرُ الْبَرِیَّہ

مخلوق میں بہترین ، اشرف المخلوق ؛ (مُراد) آن٘خضرت صلَی اللہ علیہ وسلّم

خَیر خواہانَہ

ہمدردانہ ، خیر خواہی کے طور پر .

خَیر و شَر

نیکی اور بدی ، بھلائی اور برائی

خَیر مَقْدَم

تیری آمد یا آپ کی تشریف آوری مبارک و مسعود ہے، وہ کلمہ جو کسی عزیز یا محترم شخص کے آنے کے وقت کہا جاتا ہے، خوش آمدید

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

خَیرِیَّت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیراط

رک : خراط .

خَیر سَلّا

۔(خیر وصلاح سے بگاڑا ہوا ہے)۔(عو) مونث۔ خیر وعافیت ۔ مزاج پرسی۔ کل ماما خیر سلّا کو آئی تھی۔

خَیرُ النّاس

آدمیوں میں سب سے بہترین و افضل .

خَیر و عافِیَت

سلامتی، خیریت، تندرستی

خَیرِیَت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیرا

رک : خَیرُو.

خَیر صَلاح ہونا

بالکل نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا ، برائے نام ہونا

خَیرُو

رک : خطی .

خَیر باد کَہْنا

کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.

خَیر باد

ایک کلمہ ہے جو رخصت کے وقت کہتے ہیں جیسے فی امان اللہ، خدا حافظ وناصر

خَیرِز

خارج ، علیعدہ .

خَیر نِسا

رک : خیرالنسا

خَیرِ خَلْق

the good of people or of community, public good or welfare

خَیرِ مَحْض

سرتا سر خیر، ہمہ تن خیر، سراپا نیکی، متقی، پرہیزگار

خَیر بِالذّات

ایسی شے جو بذاتِ خود خیر ہو، فی نفسہِ خیر

خَیرِ جارِیَہ

فلاح و بہبود کا ایسا کام جس سے لوگوں کو ہمیشہ آرام اور فائدہ پہنچتا رہے .

خَیر مَقْدَم کَہ٘نا

اسقبال کر نا ، خوش آمدید کہنا .

خَیر جو ہُوا سو ہُوا

اچھا اب گزشتہ باتوں کو جانے دو، ہو گیا سو ہو گیا، فکر نہ کرو

خَیر کَرْنا

فضل کرنا، شر سے محفوظ رکھنا

خَیرِ بَشَر

رک : خیرالبشر.

خَیر کا بیْڑا پار ہے

نیک کا کام کامیاب ہوتا ہے

خَیر صَلاح

خیر و عافیت، خیریت

خَیر سِگال

بھلائی چاہنے والا/والی، خیر خواہ، نیک خواہ، خیر اندیش، ہمدرد

خَیرُ الرُّسُل

رسولوں میں سب سے افضل رسول یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

خَیرُالنِّسا

عورتوں میں سب سے افضل، حضرت فاطمہؓ زہرا بنتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

خَیرُ السُّبُل

راستوں میں بہترین راستہ، سب طریقوں میں سے بہترین طریقہ

خَیر تو بَخَیر

(طنزاً) اور تو سب ٹھیک ہے ، باقی سب خیریت ہے .

خَیرُ الْاُمَم

۱. امتوں میں بہترین امَت ، ملَت اسلامیہ.

خَیر گُزْری

کسی آفت یا حادثے سے بچ جانے پر کہا جاتا ہے

خَیر مانگو

رک : خیر سے گھر کو سدھارو

خَیر آشْنا

نیکی اور بھلائی سے واقف ، نیک ، بھلا مانس .

خَیر اَنْجام

جس کا انجام اچھا ہو ، انجام بخیر

خَیر باشَد

خیریت تو ہے (کسی کو پریشان دیکھ کر پوچھتے ہیں اور شکایت دوستانہ کے موقع پر بھی کہتے ہیں)

خَیراتی

نیک نیت سے کیا جانے والا چندہ یا صدقہ جس سے کوئی کام ہو، مفت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone