تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام" کے متعقلہ نتائج

خام

پختہ کی ضد، کچّا

خام خَیالی

گمان غلط، غلط خیالی، جھوٹا خیال، وہم

خام کو کام سکھا لیتا ہے

جس کو کام نہیں آتا، کام پڑنے پرسیکھ جاتا ہے، تجربہ آدمی کو پکا بنا دیتا ہے، ناقص آدمی تجربے سے مشتاق ہوجاتا ہے

خام رَہْنا

نا کام ہونا ، نا کامیاب ہونا .

خام کَرْنا

دل چھوٹا کرنا

خام پارَہ

وہ لڑکی جس نے بلوغت سے قبل عورت مرد کے تعلقات کا تجربہ کیا ہو

خام خُو

नादान, मूर्ख, नातजिब्रःकार, अननुभवी।

خام خَیال

نا سمجھ ، وہمی، بے کار خیال، بےوقوف، جس کے خیالات اچھے نہ ہوں، غلط تصور، جو ٹھیک بات کو بھی غلط سمجھے

خام بَنْد

مٹی سے بنائے ہوئے عارضی بند .

خام شو

half-washed

خَام طَبْع

خام خیال، بیودہ مزاج، پوچ خیال، توہم پرست، لغو مزاج، احمق، بیوقوف، وہمی

خام عَقْل

خام رائے، کم عقل، سادہ لوح، بے وقوف

خام فِطْرَت

کند ذہن ، کم عقل ، گاؤدی .

خام جوش

جس میں جوش وخروش بہت کم ہو .

خام تَر

ادھورا ، ناتمام .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone