تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْق" کے متعقلہ نتائج

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اُشُق

ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے .) ، اشنہ چھڑیلا ، کان٘در .

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

اِشَک

गधा, गदहा, खर।

عِشْق ہونا

کسی کے ساتھ محبت ہونا

عِشْق بازی

عاشقی، حسن پرستی، عیّاشی

عِشْق اَن٘گیز

جذبۂ محبت کو بھڑکانے والا ، گرمی شوق کو تیز کرنے والا.

عِشْق میں شاہ و گَدا بَرابَر

امیر غریب پر یا غریب امیر پر عاشق ہوجاتا ہے، تو کوئی درجے کا فرق نہیں رہتا

عِشْق باز

دل پھینک، حُسن پرست، عاشق مزاج، عیّاش

عِشْق کا داغ

غم و رنج جو عاشق کو ہوتا ہے

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

عِشْق سازی

amorousness, gallantry

عِشْق صادق

سچی محبت جس میں خود غرضی کا شائبہ نہ ہو

عِشْق بَگھارنا

عشق کا دعویٰ کرنا.

عِشْق چَرّانا

دل آجانا، عاشق ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone