تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حار" کے متعقلہ نتائج

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حارِیَہ

ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

حارِصَہ

وہ چوٹ جس سے کھال پھٹ جائے . کھرون٘چ .

حارِثَہ

ایک فرقہ جس کا تعلق امامیہ سے ہے اور اس کے بانی کا نام اسحاق بن زید بن حارث انصاری ہے .

حار یابِس

گرم و خشک، جس کا مزاج گرم و خشک ہو (انسان، دوا یا غذا)

حارَۂ یابِسَہ

رک : حار یابس .

حارّی

منطقہ حارّہ کا ، گرم ملکوں کا ، گرم خِطّے کا .

حارُونی

شریر، نافرمان، سرکش

حارِص

حریص، لالچی

حارِس

رکھوالا، چوکیدار، محافظ، نگہبان

حارِث

کسان، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

حارِقِ عادات

۔(ف) عادت اور نیچر کو توڑ دینے والا۔ کنایۃً انبیا کے معجزے۔ اولیاء کی کرامات۔

حارِج

مزاحم، مانع

حارِق

جلتا ہُوا، سوزاں، جلانے یا جلنے والا، بھڑکتا ہوا

حارِز

अण्डों से बना हुआ खाना 

نَزلَۂ حار

گرم نزلہ، اس قسم کا نزلہ، خلط ہار مثلاً صفرا کے بلغم کے ساتھ ملنے سے عارض ہوتا ہے اور اس کے علامات و عوارض شدید ہوتے ہیں

مِزاج حار ہونا

(طب) مزاج گرم ہونا ، طبیعت میں گرمی کی کیفیت یا خاصیت ہونا ۔

نَبض حار

گرم نبض ، وہ نبض جو چھونے سے گرم محسوس ہو اور یہ دلالت کرتی ہے گرمی پر (انگ : Warm Pulse)

وَرَم حار

گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔

تَپِ حار

گرمی کا بخار .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone