تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْنَہ" کے متعقلہ نتائج

فِتْنَہ

آشوب، بلا، شر، سختی

فِتْنَہ جُو

فتنہ برپا کرنے والا، فسادی، فساد اور شورش کرنے کا عادی

فِتْنَہ ہونا

فساد کی بنیاد رکھنا ، جھگڑا شروع کرنا ، فساد کی ابتدا کرنا

فِتْنَہ خُو

فتنہ پرور

فِتْنَہ اُٹْھنا

فتنہ اٹھانا (رک) کا لازم ، قیامت برپا ہونا ، فساد اٹھ کھڑا ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا ، جھگڑا ہونا .

فِتْنَہ ساماں

فسادی، جھگڑا پھیلانے والا

فِتْنَہ گَر

فتنہ کھڑا کرنے والا، فتنہ ساز،

فِتْنَہ جاگْنا

فساد کا پھر سے بپا ہونا ، شورش کا از سرِ نو سر اٹھانا .

فِتْنَہ اُٹھانا

دنگا فساد کرنا، شور کرنا، حشر ڈھانا، جھگڑا کھڑا کرنا

فِتْنَہ اَنْداز

جھگڑالو، فسادی، فتنہ پرداز

فِتْنَہ زا

فتور برپا کرنے والا، حشر پیدا کرنے والا، فسادی، شرپسند، آفت اٹھانے والا

فِتْنَہ زائی

فتنہ پیدا کرنا ، فتنہ پروری .

فِتْنَہ سو جانا

شورش کا فرو ہونا ، ہنگامے کا دب جانا.

فِتْنَہ بازی

شر انگیزی ، فساد برپا کرنا .

فِتْنَہ بُجھانا

رک : فتنہ بٹھانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone