تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دکھ" کے متعقلہ نتائج

دکھ

تکلیف، درد، اذیّت، بیچینی، مصیبت (جس سے دل دکھی ہو)، سکھ اور آرام کی ضد

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

دُکھ لَگْنا

روگ لگنا ، بِپتا پڑنا ، مصیبت پڑنا.

دُکھ مِلْنا

تکلیف پہنچنا، دکھ ہونا

دُکھ دینا

تکلیف پہن٘چانا، ستانا، ایذا پہن٘چانا

دُکھ اُٹْھنا

دکھ اُٹھانا (رک) کا لازم.

دُکھ پَڑنا

رنج وغم یا تکلیف کا نازل ہونا.

دُکھ پانا

تکلیف سہنا، مصیبت بھرنا، رنج پانا

دُکھ دَرْد

رنج و غم، تکلیف، مصیبت

دُکھ سَہْنا

رنج وغم برداشت کرنا ، تکلیف اُٹھانا.

دُکھ رونا

اپنا دُکھڑا یا مصیبت و رنج کا حال بیان کرنا، گِلہ شِکوہ زبان پر لانا.

دُکھ بَھرْنا

غم یا تکلیف جھیلنا ، رنج و اندوہ میں بسر کرنا، تکلیف سہنا.

دُکھ بَھرا

رنج وغم میں ڈوبا ہوا (بیان یا حال وغیرہ) جِس کو سُن کر یا دیکھ کر دل رنجیدہ ہوجائے، غمگین

دُکھ سُکھ

ایک طرف کی خوشی اور رنج رکھنے والے، ہمدرد

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone