تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْویٰ" کے متعقلہ نتائج

دَعْویٰ

وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو

دَعْویٰ کَرْنا

نالش کرنا

دَعْویٰ چَلْنا

مقدمہ کامیاب ہونا . حق تسلیم کِیا جانا.

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا

دَعْویٰ خُدائی

خدا ہونے کا دعویٰ

دَعْویٰ رَکْھنا

الزام لگانا، ملزم ٹھہرانا

دَعْویٰ خُون

قتل کا اَلزام

دَعْویٰ دَھرْنا

اپنے آپ کو اچھا سمجھنا.

دَعْویٰ بازُو

(قانون) عورت ک لینے کا دعویٰ

دَعْویٰ ٹَھہَرنا

دلیل میں اِستقرارِ حق ہونا، حق کا ثابت ہو جانا

دَعْویٰ عَین

(قانون) عینی شاہد کی گواہی

دَعْویٰ نَہ چَلْنا

دعوی کا ناکامیاب ہونا

دَعْویٰ جَتانا

حق ظاہر کرنا ، دلیل قائم کرنا

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

دَعْویٰ اِسْتَقْرارِیَہ

قائم ہونے والی دلیل، ثبوتِ حق

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone