تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَاک" کے متعقلہ نتائج

ڈَاک

خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈَاکن

a female robber, wife of a robber

ڈاک کا ٹَھپَّہ

ڈاک خانے کی وہ مہُر جو ڈاک کے ذریعے ہر بھیجی جانے والْی چیز پر لگائی جاتی ہے

ڈاک پِیادَہ

ڈاکیہ ، پوسٹ مین.

ڈاک بَنْگَلہ

سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ

ڈاک بَہنگی

پارسلوں کی ڈاک

ڈاک کے پَہاڑ

بہت زیادہ خطوط، خطوط کا انْبار

ڈاک کا ہَرْکارَہ

وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنْچانا ہو ، چٹھی رساں : ڈاکیہ.

ڈاک میں سَوار ہونا

میل ٹرین میں سوار ہوکر کہیں جانا

ڈاک خانہ

ڈاک وصول اور روانہ کرنے کا دفتر، پوسٹ آفس، ڈاک گھر

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

ڈاک میں رَوانَہ کَرْنا

ڈاک کے ذریعے خط روانہ کرنا

ڈاک کے ٹِکَٹ جَمَع کَرنا

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

ڈاکْٹَر خانَہ

ہسپتال ، بیمارستان ، شفا خانہ.

ڈاک پَتَّر

تانْبڑ یا تامبڑا ، آرائشی پُھول بُوٹے بنانے کا پیتل یا تانْبے کا باریک ورق جس کی سطح کو حسبِ ضرورت روغنی رنْگ سے رنگ کر چمک دار بنا لیا جاتا ہے ، ابرک اور کاغذ کے مقابلے میں اس کے پُھول دیرپا اور کرارے رہتے ہیں.

ڈاک اِڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈاک گَھر

ڈاک خانہ

ڈاک ایڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈاک کا داروغا ہونا

ڈاک خانے کے افسر کی طرح ہونا

ڈاک لَگنا

بار بار پیاس معلوم ہونا.

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ڈاک ٹِکَٹ

وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے

ڈاک بولْنا

آواز دینا، نیلام کی بولی دینا

ڈاک بِجْلی

تار یا ٹیلی گراف کا سِلسلۂ رسل و رسائل.

ڈاک چَوکی

وہ جگہ جہاں چٹّھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دُوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں گھوڑا یا ہرکارہ بدلے

ڈاک پَرْ ڈاک

خطوط کا سلسلہ

ڈاک لُوٹنا

چوروں کا ڈاک چھین لینا

ڈاک مُنْشی

ڈاک گھر کا افسر ، پوسٹ ماسٹر.

ڈاک پالْکی

زمانۂ قدیم کی ایک سواری جو افسر کے اِستعمال کے لیے ہی مخصوص تھی.

ڈاک پَرْچی

خط بذریعۂ ڈاک ، ڈاک کے ذریعے اِطلاع.

ڈاک نِیلام

auction-sale

ڈاک کا رَوَنّا

ڈاکیہ، ڈاک کا ہرکارہ، ڈاک پہنْچانے والا

ڈاکْنا

قَے کرنا، اُلٹی کرنا، ابکانا، ڈکارنا

ڈاک لَگانا

راستہ میں گھوڑوں بگھیوں وغیرہ کا پہلی سواری بدلنے کے لیے کھڑا ہونا تاکہ صاحبِ سواری جلد سے جلد مقام پر پہنچ جائے.

ڈاک رَسانی

خطوط وغٰرہ پہنْچانے کا اِنتظام.

ڈاک مَحْصُول

وہ خرچ، جو کسی چیز کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے یا منگانے میں ادا کرنا پڑتا ہے

ڈاکْنی

ایک مخلوق، جو کالی کی پرستار ہے، دیونی، بھتنی، ڈاکو کی تانیث، ڈائن

ڈاک ڈاک

چانْدی یا تانْبے کا خوش رنْگ پنّا جو نگ کی اصلی رنْگت کو چمکانے کے لیے ، جڑنے سے پہلے نگ کے نیچے دیتے ہیں تاکہ چمک زیادہ ہو ، ڈانک ، پنّی.

ڈاک بَیٹْھنا

ڈاک بٹھانا کا لازم

ڈاکِیا

ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک

ڈاکْٹَری مُعائِنَہ

طِبّعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مُکَمَّل جسمانی تحقیق

ڈاکْٹَر

طب جدید میں مہارت حاصل کر کے علاج معالجہ کرنے والا ماہر، معالج

ڈاک کا خَرْچ

وہ خرچ جو ڈاک میں خط یا کوئی چیز بھیجنے کے لیے ڈاک خانے کو ادا کرنا پڑتا ہے

ڈاک میں چِٹّھی چھوڑنا

post a letter

ڈاک میں چِٹّھی پَڑنا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

ڈاک میں چِٹّھی ڈالنا

post a letter

ڈاک میں چِٹّھی لَگانا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

ڈاکَر

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو

ڈاک آنا

خطوط وصول، خط آنا

ڈاک میں پَڑْنا

خط یا چٹھی کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا

ڈاک کا تَھیلا

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

ڈاک کا تَھیلی

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

ڈاک و ڈاک

تیزی سے، بہ سرُعت تمام، کہیں ٹہرے بغیر

ڈاکَریا

(قانون) باہن ، ایک مضبوط زرخیر مٹیلی سطح زمین جو بڑے بڑے ڈھیلوں میں سے توڑی گنی ہو جو بونے کے لیے بہت بارش چاہتی ہو.

ڈاک دینا

نِیلام کی بولی دینا.

ڈاک والا

ڈاکیا، خط تقسیم کرنے والا

ڈاکْٹَرَن

(عو) ڈاکٹرنی ، لیڈی ڈاکٹر .

ڈاک میں ڈالْنا

خط یا چٹھی وغیرہ کا ڈاک کے صندوق میں ڈالا جانا یا سُپرد ڈاک کرنا

ڈاک بَنْد کَرْنا

سلسلۂ رسل و رسائل ختم کرنا، ڈاک کا تھیلا بند کرنا

ڈَاک کے مرکب الفاظ

ڈَاک

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone