تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْمی" کے متعقلہ نتائج

چَشْمی

چشم سے متعلق یا منسوب، ہم چشمہ، ہم نظری

ہَم چَشْمی

ہم چشم ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمسری ، برابری، دوستی

دو چَشْمی

ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے

طوطا چَشْمی

بے مروتی، بے وفائی.

دو چَشْمی ہے

ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .

خوش چَشْمی

آنکھ کی خُو بصورتی

ہَزار چَشْمی

ہزار آنکھیں رکھنے والا ؛ ہزار بین (رک) ۔

شور چَشْمی

شور چشم کا اسم کیفیت، بدنظری، نظر لگنا

نُور چَشْمی

آنکھوں کی روشنی، نورعینی

نُورِ چَشْمی

چار چَشْمی

آنکھ سے آنکھ ملنے کی کیفیت یا حالت، آمنا سامنا، روبروئی، ملاقات

شوخ چَشْمی

بے حیائی، بے شرمی، بیباکی، گستاخی

تَنْگ چَشْمی

تنگ چشم کا اسم کیفیت

حِجابِ چَشْمی

with eyes like a sheep's

سَیر چَشْمی

سر چشم ہونا، سیری، استغنیٰ، قناعت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone