تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو چَشْمی" کے متعقلہ نتائج

دو چَشْمی

ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے

دو چَشْمی ہے

ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .

دو چَشْمی حَرْف

ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دو چَشْمی کے معانیدیکھیے

دو چَشْمی

do-chashmiiदो-चश्मी

وزن : 222

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

دو چَشْمی کے اردو معانی

  • ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے
  • دُوربین
  • ہائے ہوز
  • دونوں آنکھ سے متعلق، دو آنکھوں سے تعلق رکھنے والا

Urdu meaning of do-chashmii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii tasviir jis me.n puure chehre ka aks hotaa hai
  • duu.orbiin
  • haay hoz
  • dono.n aa.nkh se mutaalliq, do aa.nkho.n se taalluq rakhne vaala

English meaning of do-chashmii

  • (Psychology) having two eyes
  • a binocular
  • the Urdu alphabet h (ھ)
  • of or relating to both eyes

दो-चश्मी के हिंदी अर्थ

  • ऐसी तस्वीर जिस में पूरा चेहरा होता है
  • दूरबीन
  • हाय-हव्वज़, उर्दू वर्णमाला का एक अक्षर
  • दोनों आँख से संबंधित, दो आँखों से तअल्लुक़ रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو چَشْمی

ایسی تصویر جس میں پورے چہرے کا عکس ہوتا ہے

دو چَشْمی ہے

ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .

دو چَشْمی حَرْف

ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو چَشْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو چَشْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone