تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْب" کے متعقلہ نتائج

چَرْب

چربی، چکنائی، چکناہٹ

چَرْب مُو

چکنے بال والا

چَرْب کَرْنا

روغن میں ترکرنا، چکنائی ملنا

چَرْب ہونا

بُھن جانا

چَرْب پَہْلُو

موٹا آدمی، وہ جس کی ذات سے لوگوں کو فائدہ اور منفعت ہو، فیاض

چَرْب گر

چرب زبان، شیریں زبان

چَرْب زَبانی

چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار

چَرْب بَتّی

روغنی بتی، چکنی بتی، موم بتی کی طرح کسی روغنی مادّے سے بنی ہوئی بتی

چَرْب ہوجانا

بُھن جانا

چَرْب و خُشْک

अच्छा-बुरा, बुरा- भला, उदार और कंजूस।।

چَرْب بالا

چرب قامت، خوش قد

چَرْب دار

جس میں چکنائی ہو، چکنا، فربہ، چربی رکھنے والا.

چَرْب دَسْتی

چرب دست کا اسم کیفیت، تیزی، چستی، چالاکی، پھرتی

چَرْب غِذا

کھانا جس میں چکنائی زیادہ ہو، چکنی خوراک، مرغّن غذا، لذیذ غذا

چَرْب لُقْمَہ

ترنوالہ (رک) ، روغنی غذا ، لذیذ کھانا.

چَرْب کے مرکب الفاظ

چَرْب

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone